لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں‌ 58 سالہ شخص کا پاؤں مائن بلاسٹ کے باعث ٹانگ سے جدا

سماہنی (سٹیٹ ویوز)لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کےگاؤں ڈنہ کا سکونتی محمد نذیر ولد محمد منشی عمر 58 سالہ جنگلات میں لکڑیاں لینے گیا اور مائن کی زد میں آ کر زخمی ہو گیا-جس کے باعث اس کا دائیاں پاؤں بلاسٹ کی وجہ سے ٹانگ سے جدا ہو گیا ہو گیا –متاثرہ شخص کو سول ہسپتال سماہنی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد بھمبر منتقل کر دیاگیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں