جج کی خاتون سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں ڈرامائی موڑ سامنے آگیا

سیہون(ویب ڈیسک )سیہون میں خاتون سلمی بروہی سے زیادتی کے ملزم جج نے تاحال اپنا ڈی این اے نہیں کرایا۔عدالت نے سلمی کو دوبارہ بیان دینے کے لیے 21 فروری کو بلوا لیا۔معطل سول جج امتیاز بھٹو کو دوبارہ سمن جاری کیا گیا ہے۔

جس میں انہیں ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا کہا گیا ہے لیکن معطل سول جج نے تاحال اپنا ڈی این اے نہیں کرایا۔واضح رہے کہ عدالت نے معطل جج کو 21 فروری تک لمس یا کسی بھی نجی لیبارٹری سے ڈی این اے کرانے کی ہدایت کی ہوئی ہے-

مزید پڑھیں

کچراچننے والے طور خان نے ایمانداری کی بڑی مثال قائم کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں