شاہد آفریدی گہرے صدمے سے دوچار

لاہور(نیوز ڈیسک ) نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو دکھی کردیا- سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’نئی دلی سے آنے … Continue reading شاہد آفریدی گہرے صدمے سے دوچار