سید علی گیلانی دل برداشتہ ، حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

سری نگر(ویب ڈیسک )سید علی گیلانی نے آل پارٹیز حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا .تفضیلات کے مطابق معروف کشمیری اور حریت رہنماء‌سید گیلانی نے حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ایک آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ اس فورم سے مکلمل علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہیں‌اوراس ضمن میں‌ انھوں نے فورم کی تمام اکائیوں‌کو ایک تفضیلی خط کے ذریعے آ گاہ کر دیا ہے.

نوٹ:سید علی گیلانی نے حریت کانفرنس کیوں‌چھوڑی بقی تفضیلات کچھ دیر بعد سٹیٹ ویوز پر ملاخطہ کریں

سید علی گیلانی کا آڈیو پیغام سنیں‌

اپنا تبصرہ بھیجیں