صدرعوامی تحریک شمالی پنجاب قاضی شفیق اورغلام علی خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(ویب ڈیسک )‏صدرعوامی تحریک شمالی پنجاب قاضی شفیق اورغلام علی خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت.قائدین عوامی تحریک نے حملے میں شہید ہونے والوں کے لیے تعزیت اور دکھ کا اظہارکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بناتے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی بہادری کو سلام جہنوں‌نے اپنی جانوں‌پر کھیل کروہاں پر موجود لوگوں‌کی جان بچائی.

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس موقع پر حملے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اوزخمیوں کی جلدصحت یابی کےلیے دعا اور لواحقین کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہارکرتے ہیں‌.

اپنا تبصرہ بھیجیں