سرگودھا ٹیچر کی طرف سے نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو کالج بلوانے کا معاملہ،طالبہ چار گھنٹے تک ٹوٹنے والی قیامت کی تفصیلات آگئیں

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)وسطی پنجاب کے شہر سرگودھا میںسیکنڈ ائیر کی ایک پری میڈیکل کی طالبہ کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ٹیچر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق طالبہ سے زیادتی کا اعتراف کرنے والے ٹیچر حیات نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جب کہ اس کی معاونت کرنے والی خاتون
کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ٹیچر حیات نے طالبہ کو کالج کی کلاسز شروع ہونے کا کہہ کر بلوایا۔طالبہ کالج آئی اور ساتھی طالبات کو وہاں نہ دیکھ کر واپس جانے لگی تو حیات اسے گھر چھوڑنے کے بہانے ساتھ لے گیا اور فلیٹ پر لے جاکر چار گھنٹے اس سے زیادتی کی۔

یہ بھی پڑھیں

سرگودھا ٹیچر کی طرف سے نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو کالج بلوانے کا معاملہ،طالبہ چار گھنٹے تک ٹوٹنے والی قیامت کی تفصیلات آگئیں

کورونا وائرس کی نئی لہر ، تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، مزید کتنی کمی ہوئی؟جانیے

امریکا اور یورپ میں مذہبی عبادت گاہ کی تعمیر کیلئے ریاست کا بجٹ استعمال نہیں ہوتا۔ ‘‘ اوریا مقبول جان مندر کی تعمیر کروانے پر حکومت پر برس پڑے

اپنا تبصرہ بھیجیں