قطر ائیرویز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنیکا اعلان مگر کب؟خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری میں مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔

غیر ملکی ایئرلائن قطر ائیرویز نے 13جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنےکااعلان کردیا، ائیر لائنز نے اس سلسلے میں نئی ٹریول ایڈ وائزری جاری کردی، جس کے تحت مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں