آئی ٹی انڈسٹری میں‌انقلاب کی تیاریاں، خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ عاصم سلیم باجوہ نے ٹیویٹ کیاہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہیں۔

دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔آپٹیکل کیبلز کا یہ کام ڈیجیٹل ہائی وئے پلان کے تحت کیا جارہا ہے۔چین کے تعاون سے اس منصوبے کے ذریعے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں