پروفیسر ڈاکٹر عبد الحمید سے پروفیسر ڈاکٹر عبد القیوم کی ملاقات،اہم امورزیربحث

باغ (سٹیٹ ویوز)وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ جناب پروفیسر ڈاکٹر عبد الحمید سے ڈین فیکلٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی, یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد جناب پروفیسر ڈاکٹر عبد القیوم کی ملاقات،جناب وائس چانسلر کو ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور بطور وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرباغ تقرری کو خوش آئند اور بہترین فیصلہ قرار دیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اُمور اور ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کے معاملات اور مسائل پربھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں