معروف ایکٹوسٹ وسماجی رہنما راجہ ثاقب رشتہ ازداوج سے منسلک ہو گئے

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز) معروف سوشل ایکٹویسٹ و سماجی رہنما راجہ ثاقب رشتہ ازداوج سے منسلک ہو گئے

راجہ معروف کی شادی گزشتہ روز تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاوں دینیاٹ میں سرانجام پائی ولیمہ کی تقریب میں حلقہ غربی باغ کی سیاسی سماجی صحافتی وکلا اور دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد نے شرکت کی

حلقہ غربی باغ جماعت اسلامی کے اسمبلی امید میجر ر لطیف خلیق سابق امیدوار اسمبلی راجہ خالد محمود پی ٹی آئی کے متحرک رہنما توصیف عباسی،مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے امیدوار اسمبلی راجہ فیصل آزاد ،راجہ اشفاق،دھیرکوٹ پریس کلب کے صدر راجہ مہتاب اشرف،سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے فرزند سردار عفان عتیق،اور دیگر نے خصوصی شرکت کی.

مہمان گرامی نے دولہا راجہ ثاقب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور راجہ ثاقب اور علاقے کے معززین نے مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں