چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.4ریکارڈ

پشاور (سٹیٹ ویوز) چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے سے خوفزدہ شہری کلمہ شریف پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرزمین گہرائی 20 کلومیٹر مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں