پاکستانی نژاد امریکی شہری کی سخاوت نے سب کے دل موہ لئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری قاضی منان بےگھر افراد کے لیے مسیحا بنے لیکن کووڈ نے اُنھیں خود مشکلات میں ڈال دیا۔

وہ ’سکینہ حلال گرل‘ نامی ریستوران چلاتے ہیں اور یہ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے چند بلاکس دور واقع ہے۔ انھیں فلاحی کام کی وجہ سے متعدد اعزازات اور ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔ اب کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے جن ان کے حالات خراب ہوئے تو امریکیوں نے ان کی دل کھول کر مدد کی تاکہ ان کا کام چلتا رہے اور بےگھروں کو کھانا ملتا رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں