آزادکشمیر بھر کے سرکاری ، نیم سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ذہین طلباء‌طالبات سے درخواستیں طلب

آزادکشمیر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری بشمول پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات جو محکمہ تعلیم آزادجموں وکشمیر سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہوں میں زیرتعلیم ذہین طلباء وطالبات جنہوں نے سالانہ امتحان سال 2020میں پاس کیا ہو ۔ مجوزہ فارم پ سٹیٹ ٹیلنٹ سکالر شپ کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں