صدر ڈاکٹر عارف علوی سےجنرل منیجر سینٹورس مال قمر عباس کی ملاقات،سیاحت کے فروغ کیلئے تجاویز پیش

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملک کے معروف کاروباری گروپ سردار گروپ آف کمپنیز کے سینئر اراکین سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

سردار گروپ آف کمپنیز کی طرف سے سنٹورس مال کے جنرل منیجر ٹاورز قمر عباس ملاقات میں شریک تھے۔ اس ملاقات میں قمر عباس نے پاکستان میں ہوٹلنگ کی صنعت اورسیاحت کے فروغ کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں