افادات/پیر سید علی رضابخاری۔ایم ایل اے

ممبر اسمبلی ڈاکٹرپیرسید علی رضا بخاری میڈیا ٹیم کے ہمراہ 24فروری کو حویلی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر): ممبر اسمبلی ، سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری 24فروری سے اسلام آباد کی میڈیا ٹیم کے ہمراہ حویلی کا تین دورہ کر رہے ہیں۔

وہ مختلف مقامات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کریں گے اور متعدد کارنر میٹگز سے خطاب ،عوامی وفوداور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے جس میں 27فروری بروز ہفتہ حویلی تا راولاکوٹ افواج پاکستان زندہ باد ریلی کی اہمیت و افادیت سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں