محکمہ برقیات میں سٹینو گرافر بی ایس -14نارمل میزانیہ اوپن میرٹ کے کوٹہ پر درخواستیں‌مطلوب

محکمہ برقیات میں سٹینو گرافر بی ایس -14نارمل میزانیہ اوپن میرٹ کے کوٹہ کی آسامی پر مستقل تقرری کیلئے درج ذیل شرائط پر پورا اترنے والے امیدوار ان سے درخواستیں مطلوب ہیں جو مورخہ 01-03-2021تک سیکرٹریٹ برقیات میں موصول ہوجانی چاہیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں