دوسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جوہانسبرگ: (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہین دوسرے ون ڈے میں آج پھر پروٹیز کے خلاف اڑان بھرنے کو تیار، کچھ دیر بعد دونوں ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ قومی ٹیم میں وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا گیا ہے۔

گزشتہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی، سنسنی خیز میچ میں بابر اعظم نے شاندار سنچری بنا کر شائقین کے دل جیت لئے، انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں