انا للہ وانا الہ راجعون، قائم مقام چیف جسٹس شیراز کیانی طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)انا للہ وانا الہ راجعون ..آزادکشمیر عدالت عالیہ کو بڑا جھٹکا ، قائم مقام چیف جسٹس شیراز کیانی اچانک وفات پاگئے ..

جسٹس شیراز کیانی کو مارچ میں ہی قائم مقام چیف جسٹس بنایا گیا تھا تاہم علالت کے بعد یہ ذمہ داریاں ادا نہیں کر پا رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں