عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔: وزیراعظم نے عیدالفطر پر6چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لہٰذا رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں