ویکسینیشن کے باوجود نصرت سحرعباسی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحرعباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحرعباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نصرت سحرعباسی کی دوبیٹیوں اورشوہرکا کورونا بھی مثبت آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 4 روزسے بخاراورجسم میں درد ہے، ویکسینیشن کے باوجود کورونا ہوگیا ہے دعا کی درخواست ہے۔ شہری خدارا احتیاط کے ساتھ ساتھ ماسک کا استعمال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں