پاکستان کرکٹ ٹیم عید اپنوں سے دور منائے گی

انگلینڈ(سٹیٹ ویوز)پاکستان کرکٹ ٹیم عید الاضحی انگلینڈ میں منائے گی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹی 20 میچز کھیلنے انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف اب سے تھوڑی دیر بعد آج دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جبکہ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منگل کو کھیلا جائے گا

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا اور آج انگلینڈ کی ٹیم کوشش کرے گی کہ وہ کم بیک کرے
گرین ٹیم بدھ کو انگلینڈ سے ویسٹ انڈیز جائے گی جہاں پاکستان سے دیگر ٹیسٹ کرکٹر ویسٹ ایڈیز میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں