دوسرا ٹی20،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ(سٹیٹ ویوز)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی
تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 201رنز کا ٹارگٹ دیا تاہم پاکستانی ٹیم مقررہ 20اوور میں صرف 155رنز بنا سکی اور 45رنز سے انگلینڈ نے یہ میچ   جیت لیا
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی انگلینڈ کا آغاز اچھا نہیں رہا محض 18رنز پر دو وکٹ گر چکی تھی تاہم اسکے بعد آنے والے کھیلاڑیوں نے ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور سکور کو200تک پہنچا دیا انگلینڈ کے بٹلر نے 59اور لیام نے 38رنز کی عمدہ اننگز کھیلی
قومی ٹیم ٹیم کی جانب سے محمد حسنین نے 51رنز کے عوض تین جبکہ عماد وسیم اور حارث رؤف نے دو دو وکٹیں حوصل کی
ہدف کے تعاقب میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 50رنز کا اچھا آغاز مہیا کیا
پاکستان کی پہلی وکٹ پچاس رنز پر ہی گری جب کپتان بابر اعظم 22رنز بنا کر آوٹ ہو گئے اسکے بعد صہیب مقصود 15 محمد رضوان 37رنز بنا کر پویلین لوٹ گے اسکے بعد کوئی بھی کھلاڑی انگلینڈ کے باولز کا مقابلہ نہ سکا اور پوری ٹیم 9وکٹ پر 155رنز سکی اور انگلینڈ نے باسانی یہ میچ 59سے جیت لیا
انگلش کھلاڑی معین علی آل راؤنڈ کارکردگی پہ مین آف دی میچ رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں