یواےای میں گاڑی رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر

یواےای(سٹیٹ ویوز) یواےای میں گاڑیوں کے مالکان دو سالوں کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری لوازمات پورے کرنے ہونگے
عرب میڈیا کے مطابق یواے ای پولیس کا کہنا ہے کہ لوگ اب اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن دو سال کیلئے کر سکتے ہیں اسے پہلے یہ آفر موجود نہیں تھی تاہم اس حوالے سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ گاڑی نئی ہو اور گاڑی کی انشورنش دو سال کیلیے ہو جبکہ عام گاڑیوں کی رجسٹریشن کی مدت ایک سال ہی ہو گی
گاڑیوں کی رجسٹریشن یواےای کی کسی بھی ریاست میں ہو سکتی ہے جب ایک بار رجسٹریشن کے لوازمات پورے ہو جائیں تو ملکیا ایشو کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں