مرکزی رہنما مسلم کانفرنس سردار جاوید عباسی کی بیٹی ثمر عباسی کی ولیمہ تقریب ، سماجی، سیاسی و صحافتی شخصیات کی شرکت

نوٹنگھم(رپورٹ شیراز خان)مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سماجی اور کاروباری شخصیت سردار جاوید عباسی کی بیٹی ثمر عباسی اور داماد علی رضا کی شادی کے ولیمے کی تقریب نوٹنگھم کے بڑے شادی ہال کولک میں منعقد ہوئی..

برطانیہ بھر سے سیاسی ،مذہبی اور سماجی رہنماوں نے بھرپور شرکت کی.جن میں مسلم کانفرنس سابق صدور راجہ ظہور، چوہدری بشیر رٹوی، جے کے پی پی سابق صدر ڈاکٹر سردار شوکت علی جی پی سکاٹ لینڈ سے سردار منظور زمان، سردار آفتاب، ساجد عباسی، راجہ محمد یاسین خان، راجہ پرویز، راجہ الطاف، سردار ابراہیم ،ڈاکٹر شاہد ڈاکٹر حارث، چوہدری یونس چھتروی، راجہ معروف، ڈاکٹر نیاز، راجہ رضا خان، کوومنٹری سے کرکٹر راجہ شاہد، عبدالحات شاہین، ندیم عباسی، راجہ انصر، راجہ مبشر آزاد، آٹلی مسلم کانفرنس کے صدر شریف عباسی، حمزہ عباسی، حسام عباسی، نکیر عباسی، شعیب عباسی، سردار قیصر ستار خان، سردرا حماد خان سردار ابراہیم عباسی، حافظ سلامت، راجہ تنویر، سکندر زیدی، سردار ریاض خان، رخشاد عباسی، انتخاب عباسی اور دیگر شامل تھے ..

شادی کی رنگا رنگ تقریب کے اختتام دعا بھی کی گئی اس موقع پر سردار جاوید عباسی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تقریب میں شرکاء نے جوڑے کی کامیاب ازدواجی زندگی کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں