نیند کی کمی کس حد تک نقصان دہ ہے؟ پڑھیے اس تحقیقاتی رپورٹ میں

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نیند کی کمی سے ہڈیوں کی نشوونما کرنے اور انہیں مضبوط بنانے میں مددگار پروٹین کی کارکردگی متاثر ہوتی ہیں جس سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں
ایسے افراد میں مختلف جسمانی، ذہنی اور دماغی امراض کے نمایاں طور پر آثار دیکھے گئے جبکہ دوسری جانب پوری نیند لینے والے لوگ تازہ دم ہوکر جاگتے ہیں،

کیٹاگری میں : صحت