لوٹن،مئیر کونسلر ملک محمود حسین نے اے ایس لاء کنسلٹنٹسی سروسز سینیٹر کا افتتاح کردیا

لوٹن (رپورٹ شیراز خان سے) منتخب مئیر کونسلر ملک محمود حسین نے کاروباری ایریا ڈالو روڈ پر واقع اے ایس لاء کنسلٹنٹسی سروسز سینیٹر کا افتتاح کیا جبکہ اہلسنت والجماعت کی معروف و ممتاز مذہبی اور سماجی شخصیت مولانا عبدالعزیز چشتی نے دعا کروائی

اس موقع پر مولانا اقبال اعوان، صاحبزادہ اکرم باہو سجادہ نشین دربار عالیہ قادری ٹوبہ شریف چوہدری محمد شریف، پورٹ فولیو ہولڈر کونسلر راجہ وحید اکبر سابق مئیر کونسلر طاہر ملک، سابق مئیر ریاض بٹ، سولسیٹر انعم شہزادی، قادری برادران صاحبزادہ حافط ثاقب علی صاحبزادہ عاقب علی، صاحبزادہ اعجاز اکرم صاحبزادہ ڈاکٹر بشارت علی، چوہدری جہانگیر پوٹھی، چوہدری عبدالقیوم، چوہدری فیاض، راجہ سخاوت، چوہدری لیاقت، محمد سلطان، ریاض کوہمروی، کاروباری شخصیت فیاض قریشی، کاشف جمال ، طارق چوہدری، غلام محی الدین پیر مولانا مقصود، رب نواز گوجرخانوی اور دیگر کمیونٹی رہنما موجود تھے اس موقع پر لی گئی تصاویر

اپنا تبصرہ بھیجیں