آسٹریلیا نے ایک بار پھر جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

کینبر(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے ایک بارپھرٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔

سربیا کے ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا آسٹریلوی ویزا ایک بارپھر منسوخ کردیاگیا۔آسٹریلیا کی حکومت نے کووڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔

امیگریشن آفیسر اہیلکس ہییلز نے صوابدیدی اختیارات اسعتمال کرتیہوئے جوکووچ کا ویزا منسوخ کیا ہے۔ان کا کہناہے ٹینس اسٹار کا ویزا امیگریشن ایکٹ کے تحت عوام کی صحت کیمفاد کے پیش نظر یہ قدم اٹھایاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں