راجہ مدثر نے شارجہ میں جاری کشمیر لیگ اورکشمیرلورارجہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا

شارجہ (سٹیٹ ویوز)یواے ای میں مقیم دھیرکوٹ جہالہ سے تعلق رکھنے والے متحرک نوجوان راجہ مدثر نے شارجہ میں منعقدہ چنار سپر لیگ فور جو الماتیا کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے کے حوالے سے سٹیٹ ویوز سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس لیگ میں کشمیر لور ارجہ واحد ٹیم ہے جو کشمیر کے نام سے کھیل رہے ہے .اس حوالے اسے ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم کیپٹن شہبار کی کارگردگی عمدہ جارہی ہے اور ان کی ٹیم کی پرفارنس بھی لاجواب ہے اور امید کی جاسکتی ہےکہ اس لیگ کا فائنل میچ بھی کشمیر لور ارجہ کی ہی تےٹیم جیت کو کشمیر اور ارجہ کا نام
روشن کرے گی .

مزید براں راجہ مدثر نے کہا کہ وہ اس لیگ کے منتظمین کے بے حد مشکور ہیں کہ جھنوں میں دیار غیر میں تمام کشمیریوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے اس خوبصورت لیگ کا انعقاد کیا.وہ منتظمین کیساتھ اس لیگ کی کامیابی کے لیے ہر ممکنہ تعاون کے لیے ہر دم تیار رہنے کیساتھ ساتھ اس بات کی بھی ماید کرتے ہین کہ مستقبل میں بھی وہ کشمیری کمیونٹی کو متحد و منظم کرنے کے لیے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد کرتے رہیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں