امریکہ، پاکستانی سفیر سردار مسعود سے امریکی اعلی عہدیدار کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات میں تقویت دینے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)امریکہ میں مقیم پاکستانی سفیر سردار مسعود خان سے امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولٹ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ” افغان استحکام پر تعاون تجارت، آب و ہوا، توانائی اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاک امریکہ 75 سالہ سفارتی تعلقات کو مزید تقویت دینے پر بھی زور دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں