جموں‌ کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی کی تنظیم سازی مکمل

کوٹلی (امنازخان سے)جموں‌ کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی کا اہم اجلاس.اجلاس میں تنظیم سازی کے معاملات طے پا گئے. باقاعدہ طور پر تنطیم سازی مکمل ہو گئی. جس میں اکثریت رائے سے صدر سردار امناز خان کو جبکہ جنرل سیکرٹری امتیاز بٹ، سینئر نائب صدر محمد ندیم چوہدری، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد مقبول، سیکرٹری اطلاعات نشریات، سردار احتشام الحق جبکہ سیکرٹری مالیات راجہ حسیب صادق کو منتخب کیا گیا.

یہ تنطیم سازی ایک سال کے لیے کی گئی، کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی کباقاعدہ طور پر میرپور آزادکشمیر کی تنظیم سازی کے ساتھ جوڑ دیا گیا. اب آزادکشمیر میں کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سب سے بڑی تنطیم بن گئی جو تین سے چار اضلاع میں ایک وقت میں کام کر رہی ہے.اجلاس میں.امناز خان آج نیوز ،امتیاز بٹ جے کے نیوز، احتشام‌الحق ہم نیوز، حسیب صادق پبلک نیوز ،فاروق گوئر سیون نیوز، مرزا ہارون ابتک نیوز، شمس ملک سچ نیوز ،ضہب ستار جی ٹی وی نیوز، سعید بٹ K21 محمد ندیم چوہدری 24 عابد بشیر روز نیوز نے شرکت کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں