عمران خان پریشر میں پہلے سے بھی بہترین اننگز کھیلنے والے کھلاڑی ہیں،عدیل کاظمی

سعودی عرب (سٹیٹ ویوز)آصف زرداری کی ایک چال اور پوری پی ڈی ایم خستہ حال .خان کا بیانیہ عوامی امنگوں کا ترجمان بن گیا .پس ثابت ہواعمران خان پریشر میں پہلے سے بھی بہترین اننگز کھیلنے والے کھلاڑی ہیں .عوام نے الیکشن کے دن باہر نکل کو سارے خوف کے بت توڑ دیے-

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف جہاں جیت نے مخالفین کے ہوش اڑا دیئے وہیں عمران خان کے بیامیےکی فتح بھی ہوئی ہے. عوام کا بیدار ہونا جمہوریت کی طرف پہلا قدم ہے. ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف سعودی عرب کے نوجوان رہنما عدیل کاظمی نے کیا جیتتنےوالے تمام ممبران صوبائی اسمبلی مبارک باد کے مستحق ہیں. ضمنی الیکشن سے ثابت ہوا ن لیگ اب پنجاب کی بھی جماعت نہیں رہی اور تحریک انصاف ایک بار پھر قومی نمائندگی کا حق رکھتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں