نویں جماعت میں‌سپلی کا دکھ ،باغ کی طالبہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

باغ(سید افراز گردیزی سے) نویں جماعت میں کمپارٹمنٹ کا دکھ, سرکاری سکول کی طالبہ نے چوہے مار گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا. تفصیلات کے مطابق نذپور چھترکی رہائشی طالبہ, ز, جو ریڑہ کے سرکاری ادارے میں زیر تعلیم دی اپنی کلاس کا رزلٹ سنا. جس میں دو کتابیں فیل تھیں. طالبہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوئی اور مبینہ طور پر چوہے مار گولیاں کھا لیں باغ ہسپتال سے تشویش ناک حالت میں اسے راول پنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں