مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت؛ وزیراعظم کی سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید

وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دئیے جانے پر کہا ہے کہ امید ہے کہ میرے قائد محمد نوازشریف کے خلاف جج ارشد ملک مرحوم کی گواہی پر انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ بیٹی مریم اور بیٹے صفدر کو بالآخر انصاف ملا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں