وسیم اکرم قومی ٹیم کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنے سے متعلق تجاویز سامنے لے آئے

سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے لیے آئندہ تمام میچز جیتنا لازمی قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے اسپورٹس شو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کتنے چانسز ہیں؟

اس پر سابق کپتان نے کہا کہ یہ اس وقت بہت مشکل سوال ہے، ہر ٹیم نے ابھی ایک ایک میچ بھی نہیں کھیلا لیکن اس وقت پاکستان کے لیے آسان ہونا چاہیے، آپ نے ایک میچ جنوبی افریقا سے جیتنا ہے، اس کے بعد بنگلادیش، زمبابوے، نیدرلیڈز بھی ہے۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ آپ نے اپنے تمام میچز جیتنے ہیں۔پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق کیوی آل راؤنڈر بھی ناخوش

اپنا تبصرہ بھیجیں