شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کی طرف سےعدالت جانے کو لیکرخوشی کا اظہار کر دیا

سینئر اینکر شاہزیب خانزادہ نے قانونی راستہ اختیار کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ قانونی راستہ اختیار کرنے پر شکریہ، لیکن خان صاحب 2019 سے آپ جن سوالوں سے بھاگ رہے ہیں ان کے جواب تو دے دیں۔اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے لکھا کہ عمران خان کے لیے ان کا پروگرام ہر وقت حاضر ہے لیکن عدالت میں بھی عمران خان کو جواب دینے میں وہ خوشی محسوس کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں