سجادہ نشین پیر علی رضا بخاری ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) سابق ممبر اسمبلی سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری و ممبر کشمیر کونسل شجاع خورشید راٹھور 24نومبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب کے متاثرہ علاقوں کا ایک روزہ دوہ کریں گے

وہ رضا فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کے کئے بنائے گئے گھر وں کے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے ، وہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور سے بھی ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں