ٹریڈرز ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر راجہ سکندر کی جانب سے 26 نومبر حقیقی آزادی دھرنے کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی. ٹریڈرز ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر راجہ سکندر نے 26 نومبر حقیقی آزادی دھرنے کے حوالے سے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا.جسمیں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور تاجروں سے خطاب کیا.

اس موقع پر انکے ہمراہ ایم این اے ملیکہ بخاری ،ایم پی اے سیمابیہ طاہر،فوکل پرسن مرکزی میڈیا سیل پی ٹی آئی و ممبر ایگزیکٹو کمیٹی ٹریڈرز ونگ راجہ شاہد حسین،ملک عظیم جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی جنوبی پنجاب،ہارون کمال ہاشمی چیرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی راولپنڈی جمشید خان راہنما پی ٹی آئی گلگت بلتستان و دیگر کے ہمراہ خصوصی شرکت کی.

اس موقع پرمرکزی قیادت نے مرکزی کنونیر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی راجہ قیصر کیانی،صدر ٹریڈرز ونگ جنوبی پنجاب رانا جلیل گادھی،صدر ضلع راولپنڈی راجہ سکندر،راجہ وحید حسین،ملک حامد حمید و دیگر کامیاب کارنر میٹنگ پر مبارکباد پیش کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں