بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، دھماکے میں 2 مسافر زخمی بھی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر سکیورٹی اور ریسکیو ٹیموں کو بھیج دیا گیا ہے۔
