بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے متعلق وفاقی وزير برائے پورٹس اینڈ شپنگ نے خوش خبری سنادی

فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں کاروباری طبقے کیلئے آسانیاں پیدا کرکے ہی معیشت میں استحکام کی کوشش ہوسکتی ہے۔فیصل سبزواری نے کہا کہ کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات کرکے مزید اقدامات پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں