پاکستان میں‌ گزرے یاد گارلمحون کو جمائمہ نے فلم میں سمو دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے پاکستان کی حسین یادوں اور مشاہدے کو فلم میں سمو دیا۔جمائمہ خان نے فلم ’what love got to do with it?‘ کی رائٹر ہیں اور پروڈیوسر بھی کی ہے۔ فلم میں بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی اور سجل علی نے اہم کردار ادا کیا ہے اور اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

لندن میں جیونیوز کوانٹرویو میں جمائمہ کا کہنا تھاکہ سیاست سے واسطہ نہیں، سیاسی سرگرمیوں اور بحث سے بھی خود کو دور کرلیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ فلم what love got to do with it رومینٹک کامیڈی ڈرامہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں