آنکھوں کی بیماریوں سے حفاظت میں سبز چائے کا اہم کردار

انقرہ ( ویب ڈیسک ) سبز چائے آ نکھوں کے لیے بھی بہترین ہے ۔ چینی سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق سبز چائے میں پائے جانیوالے اجزا آنکھ میں انفیکشن پیدا کرنیوالے خلیات کو ختم کر دیتے ہیں .اور اس کا باقاعدہ استعمال موتیا کی بیماری کے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے ۔

کیٹاگری میں : صحت