plane take off

جہاز نے ٹیک آف کے وقت پورا رن وے اکھاڑدیا

وُلورہیمپٹن(سٹیٹ ویوز)پاورفُل انجن تھا یا خستہ حال رن وے؟ برطانوی شہر’’وُلورہیمپٹن‘‘ میں ایک نایاب چھوٹے طیارے نےاُڑان بھرنے کے لیے دوڑلگائی تو رن وے دوبارہ استعمال کے قابل نہ رہا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خستہ حال ٹریک پر جہازکے ٹیک آف سے پہلے ہی زمین کئی مقامات سے اُکھڑ گئی ۔

یہ منظر جہاں دیکھنےوالوں کے لیے حیران کن تھا وہیں خطرناک بھی کیونکہ اتنے ناقص رن وے پر کامیاب ٹیک آف ایک معجزہ ہی سمجھا جاسکتا ہے ۔