12 سالہ لڑکی نےآئن سٹائن کو مات دے دی

لندن ( ویب ڈیسک ) برطانیہ میں بھارتی نژاد 12سالہ لڑکی کا آئی کیو آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زیادہ نکل آیا۔

انگلینڈ میں ہونے والے مقابلے میں بھارتی لڑکی راج گوری پوار نے کامیابی حاصل کی، راج گوری کا آئی کیو 162نکلا۔
ماہرین کے مطابق 18سال سے کم عمر افراد کے لیے آئی کیو کی حد 162ہی ہے، یعنی 18سال سے کم عمر افراد میں اس سے زیادہ آئی کیو ہو ہی نہیں سکتا