سردار عدنان

سردارعدنان کے ہاں بیٹے کی ولادت،مبارکبادوں کاتانتا بندھ گیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)راولاکوٹ کی معروف شخصیت اوروکیل ہائیکورٹ سردارعدنان ریاض کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وکیل ہائیکورٹ سردارعدنان ریاض کے ہاں پیارے سے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے خوشی کے اس موقع پر راجہ عمر فاروق ایڈوکیٹ نے سردارعدنان ریاض کو مبارکباد اوران کےبچے کے بہتر مسقبل کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے ۔سردارعدنان ریاض کا تعلق راولاکوٹ سے ہے وہ اسلام آبادمیں ہائیکورٹ کے وکیل ہیں ۔سردارعدنان ایان علی کیس میں سرداراسحاق خان کے بینچ کا بھی حصہ تھے