protest in abbotabad

قلندر خان لودھی پر پتھرائو کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا

ایبٹ آباد(سٹیٹ ویوز) پاکستان تحریک انصاف کے وزیر خوراک قلندر خان لودھی پر پتھرائو کا معاملے میں سنگین صورتحال اختیار کرلی۔ ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے درج کئے جانے والے مقدمہ کے خلاف پنڈ کرگو خان کے عمائدین کا احتجاج کیا گیا۔
protest in abbotabad
پشاور ہائی کورٹ کے باہر ڈپٹی کمشنر اور پولیس کے خلاف نعرے بازی۔ پی ٹی آئی اور لیگی رہنما دلدار تنولی بھی احتجاج میں شریک ہوئے ۔حالات کشیدہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔