ایس پی راولاکوٹ سرداریاسین بیگ غم میں ڈوب گئے

باغ(سٹیٹ ویوز)ایس پی راولاکوٹ سرداریاسین بیگ کے والد محترم سردار خورشید وفات پاگئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ آج 3 بجے یونیورسٹی گراؤنڈ باغ میں ادا کی جائے گی۔

اس موقع پرڈیجیٹل میڈیا گروپ سٹیٹ ویوز کے ایڈیٹرسیدخالدگردیزی۔منیجنگ ایڈیٹر شہزادخان سمیت پوری ٹیم نے یاسین بیگ سے اظہارتعزیت کیا اورکہا کہ مرحوم کےحق میں دعائےمغفرت کرتےہوئےپسماندگان کو صبروجمیل کی تلقین کی۔