UAE

عرب امارات نےشہریوں کو برطانیہ جانے سے روک دیا

دوبئی(سعدیہ عباسی/سٹیٹ ویوز)متحدہ عرب امارات میں ترجمان وزارت خارجہ و سیکٹری قونصل افئیرز احمد الحام الدہریری نےبتایا ہے کہ حکومت نے اپنے شہریوں کو برطانیہ جانے سے روک دیا ہےاورکہا ہے کہ برطانیہ میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے برطانیہ کا سفر سکیورٹی رسک ہے۔
برطانیہ میں موجود اماراتی شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ عوامی مقامات سے دور رہیں۔اور فی الحال موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے برطانیہ کے سفر سے اجتناب کریں