ran parliment

ایران کی پارلیمنٹ پر حملہ متعدد زخمی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) ایرانی پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا گیا،3حملہ آورپارلیمنٹ کےاندرموجودہیں متعددافرادزخمی ہو گئے.

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی حکام اور حملہ آوروں میں فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے،پارلیمنٹ پر حملہ،حملہ آوروں کی گرفتاری کی متضاداطلاعات سامنے آ رہی ہیں.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کے حوالے سے کوئی تفصیل سامنے نہ آ سکی.