برازیل ،ہسپتال میں آتشزدگی ،11افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے ایک بڑےہسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ریوڈی جنیرو کے مشہورباڈم اسپتال میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے وارڈ میں دھواں بھرگیا اور 11 مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے کے69ملازمین فارغ

پشاور(سٹیٹ ویوز)بی آر ٹی منصوبہ خیبرپختونخوا حکومت کےلئےدرد سر بن گیا۔حکومت نے فنڈز کی کمی کے باعث منصوبے پر کام کرنے والے 69ملازمین کو فارغ کردیا۔ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کےمطابق فارغ ہونے والے مزید پڑھیں

ایل او سی پر کشیدگی میں اضافہ ،تمام تعلیمی ادارے بند،خاتون شہید،چار افراد زخمی

نکیال(سٹیٹ ویوز)نکیال میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری سے ایک خاتون شہید ، چار افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل انتظامیہ نے تفصیل جاری کر دی. ایل او سی پر کشیدگی اور گولہ باری کے خدشات کے پیش نظر مزید پڑھیں

امریکہ ،طالبان مذاکرات میں ناکامی ،زلمے خلیل زاد کانگریس میں طلب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے امریکی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کو امریکا افغان مذاکرات کی ناکامی پر وضاحت دینے کے لیے طلب کرلیا۔طلبی کے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یواے ای ، آپریشن کے دوران کیپٹن سمیت 6 فوجی اہلکار شہید

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے آرمڈ فورسز کے عہدیدار نے کہا ہے کہ 6 فوجی جوان ملٹری آپریشن کے دوران گاڑیوں کے تصادم کے دوران شہید ہوگئے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای آرمڈ فورسز جنرل کمانڈ مزید پڑھیں

بھارت خواتین کیلئے خطرناک ترین ممالک میں سرفہرست

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو دنیا میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ملک قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ انڈیکس کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک، جنسی تشدد، صحت عامہ کی سہولیات، خواتین مزید پڑھیں

خوثی باغیوں کا سعودی آئل فیکٹریوں پرڈرون سے حملہ،خوفناک آگ بھڑک اُٹھی ، سعودی میڈیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے بقیق میں واقع معروف آئل ریفائنری پر نامعلوم مقام سے ڈرون حملے داغے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے بقیق مزید پڑھیں

نامور براڈکاسٹر ثریا شہاب انتقال گرگئیں

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)پاکستان کی معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب کا اسلام آباد میں طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔وہ کچھ سالوں سے الزائمر کا شکار تھیں.. جمعے کی صبح انہوں نے پیٹ میں درد کی شکایت مزید پڑھیں