اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں کمی

کراچی(سٹیٹ ویوز) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم مزید پڑھیں

17 قومی اداروں کی نجکاری کیلئے کام شروع کردیا، محمد میاں سومرو

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ بہتر ہوتے معاشی حالات نجکاری کے لیے سازگار ہیں جب کہ حکومت کا نج کاری پروگرام ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ نجی شعبے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم عمران خان 19 ستمبر کو دوروزہ دورے پر سعودی عرب جائینگے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مشیر برائے تجارت رزاق داؤد بھی ہمرا ہونگے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فنکار بھی مظفر آباد جلسے میں پہنچ گئے

مظفر آباد(سٹیٹ ویوز) شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں پہنچ گئے۔ نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک تصویر شیئر مزید پڑھیں

مودی کا انجام برا ہوگا، وزیراعظم عمران خان،کشمیری نوجوانوں کو کنٹرول لائن کراس کرنے سے روک دیا

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کشمیریوں پر جتنا بھی ظلم کر لے وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گااس کا انجام برا ہوگا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑکیں اور پارکس کشمیر کے نام سے منسوب کرنیکااعلان خوش آئند ، سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ پنجاب سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجہ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا انعقاد بڑی پیشرفت اور انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ وفاقی دارالحکومت کی اے مزید پڑھیں

پاکستان کو مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی: آئی ایم ایف

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی خسارہ کم کرنے کے لیے مقامی ٹیکس آمدن بڑھانا اور قرضے کم کرنا ہوں گے۔ آئی ایم ایف ترجمان جیری رائس سے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

عرب ممالک کےخلاف زہراگلنا اسرائیلی وزیراعظم کو مہنگا پڑگیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے نفرت انگیز پیغام پھیلانے کے الزام میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے آفیشل پیج کے خلاف ایکشن لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے آفیشل فیس بک پیج سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے مشیر شہباز گل مستعفی، عون چوہدری کوبھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (سٹیٹ ویوز) پنجاب کابینہ میں ردو بدل،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مشیر شہبازگل مستعفی جبکہ مشیر برائے وزیراعلیٰ عون چوہدری کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ عون چوہدری کی جگہ آصف محمود کو مزید پڑھیں